Saturday , November 27 2021

Harmain Shariman Umrah, Prayer Open after Covid

Alhamdulillah It is greatest news for us after Covid 19 after 1.5 year Harmain Shariman Umrah, Prayer Open after Covid. This is good news has come from the Kingdom of Saudi Arabia that by tomorrow dated 17th October 2021 that now the Muslims can be gathered to offer prayer in Makkah Mukrama.

Harmain Shariman Umrah, Prayer Open after Covid

اَلحَمْدُللهِ رَبِّ العَالَمِین
📢 خوشخبری
الحَمْدُلله! انتظامیہ حرمین شریفین کی جانب سے انتہائی خوشی اور مسرت کے ساتھ اعلان کیا گیا ہے کہ کل بروز اتوار بتاریخ 17 اکتوبر 2021 سے ان شاءاللہ حرمین شریفین میں نمازی کندھے سے کندھا ملا کر نمازیں ادا کریں گے۔❤
سعودی عرب میں کل اتوار کے دن سے کورونا کی وجہ سے نافذ کی گئی پابندیوں کا خاتمہ 😷 ماسک اتارنے کی اجازت، سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی پابندی ختم، مسجدالحرام اور مسجدالنبوی الشریفﷺ مکمل طور پر کھول دی جائیں گی۔

Harmain Shariman Umrah, Prayer Open after Covid

 

یاد رہے کہ فیصلے کا اطلاق کل اتوار کے دن سے ہو گا۔ مجھے تو یہ امتِ مسلمہ کے لیٸے اللہﷻ کی طرف سے پیارے آقا نبی الکریمﷺ کی ولادت باسعادت کا پیشگی تحفہ محسوس ہوتا ہے جس کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے نیز شکر کے ساتھ ساتھ ہمیں اپنے سابقہ گناہوں سے توبہ اور آٸیندہ گناہوں سے بچنے کا عہد کرنا چاہیٸے تاکہ دوبارہ پھر کبھی کسی بھی وجہ سے حج و عمرہ اور زیارت پر ایسی پابندیاں عاٸید نہ ہوں۔ اللہ عزوجل اپنے پیارے رسولﷺ کے صدقے ہماری کوتاہیوں اور خطاٶں کو معاف فرمائے۔ آمین

Harmain Shariman Umrah, Prayer Open after Covid 19 finished. Good news from Kingdom of Saudi Arabia to start prayer together in Makkah Mukaram after getting situation normal

سعودی وزارتِ داخلہ نے کورونا کے پابندیوں میں نرمی کا اعلان کیا ہے جوکہ یہ ہیں:

1️⃣ کھلی جگہوں پر ماسک پہننا ضروری نہیں ہوگا۔
2️⃣ حرمین شریفین کی مکمل وسعت کو نمازیوں کے لیئے استعمال کیا جائے گا۔
3️⃣ تمام اجتماعات میں لوگوں کی تعداد متعین نہیں ہو گی۔
4️⃣ شادی اور دیگر تقریبات کے لیئے سماجی فاصلے کے ضابطے ختم کر دیئے ہیں۔
5️⃣ البتہ پبلک مقامات پر سماجی فاصلے اور ماسک پہننے کی پابندی برقرار رہے گی۔
6️⃣ تمام شاپنگ مالز اور ریستوران وغیرہ میں داخلے کے لیئے ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانا لازمی ہوگا۔
7️⃣ اس قبل الحَمْدُلله حرمین شریفین میں آبِ زمزم کی تمام ٹونٹیاں کھول دی گٸی تھیں اور سابقہ تمام مقامات پر آبِ زمزم کے کولر بھی رکھ دیٸے گٸے ہیں۔
یااللہ پیارے آقاﷺ کے صدقے ہم تمام مسلمانوں کو حج و عمرہ اور روضہ رسولﷺ کی مقبول حاضری بار بار نصیب فرما۔ آمین ثمہ آمین

Harmain Shariman Umrah, Prayer Open after Covid 19 finished. This is greatest news for all humanity ok the earth. But few and simple conditions will be applicable for self care. But we thank to Allah Almighty on this favour and good news for us. Good news from Kingdom of Saudi Arabia to start prayer together in Makkah Mukaram after getting situation normal